Inquilab Logo

اداکارہ بھاگیہ شری کی خواہش

Updated: October 12, 2021, 1:21 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ  بھاگیہ شری اپنی سپر ہٹ فلم ’میں نے پیار کیا کے ریمیک میں عالیہ بھٹ کو دیکھنا چاہتی ہیں۔ 

Actress Bhagyashree`s.Picture:INN
فلم اداکارہ بھاگیہ شری ۔ تصویر: آئی این این

بالی ووڈ اداکارہ  بھاگیہ شری اپنی سپر ہٹ فلم ’میں نے پیار کیا کے ریمیک میں عالیہ بھٹ کو دیکھنا چاہتی ہیں۔  بھاگیہ شری نے کہاکہ   اگر اس فلم کا ریمیک بنتا ہے تو عالیہ بھٹ  ان کے ذریعہ ادا کئے گئے کردارکیلئے سب سے زیادہ  پسندیدہ کردار ہیں۔ بھاگیہ شری نے بتایا کہ  مجھے لگتا ہے کہ عالیہ بھٹ ایک شاندار اداکارہ ہیں اور ان میں بہت معصومیت ہے۔ ان کے اندر بے بی چارم بھی ہے۔ انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  سلمان خان کا کردار   رنویر سنگھ  ہی ادا کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK