• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

حسن کمال

Authors-image

اُردو صحافت کا اہم نام ہیں۔ لکھنؤ آپ کا آبائی وطن ہے مگر عرصۂ دراز سے ممبئی میں سکونت پزیر ہیں۔ شاعر اور نغمہ نگار (سب سے مشہور فلم ’’نکاح‘‘) کی حیثیت سے اُن کی شہرت تو ہے ہی، وہ سیاسی مبصر کی حیثیت سے بھی مشہور ہیں۔ اُردو بلٹز کے مدیر تھے۔ تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ سے اُن کے مضامین انقلاب میں شائع ہورہے ہیں۔ تجزیہ کے علاوہ زبان و بیان کی شگفتگی اُن کے مضامین کا خاصہ ہے۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK