EPAPER
وطن ملکاپور (مہاراشٹر) ہے مگر مستقل سکونت ممبئی میں ہے۔ علمی و ادبی خاندان کے چشم و چراغ ہیں جس نے سہ ماہی ادبی رسالہ ’’تکمیل‘‘ کم و بیش تین دہائی تک جاری رکھا۔ ۱۵؍ برس سے انقلاب سے وابستہ ہیں اور اہم ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ سنڈے میگزین میں سیاسی و سماجی موضوعات پرلکھنے کے علاوہ ادب سے خاص دلچسپی ہے۔ صفحہ ادب نما کیلئے کئی خصوصی فیچرس لکھے اور دلچسپ سلسلے جاری کئے۔