• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

شمیم طارق

Authors-image

وطن بنارس ہے مگر مستقل سکونت ممبئی میں ہے۔ صحافی، مصنف، ادیب، شاعر اور محقق ہیں۔ ایک درجن سے زائد کتابیں اُن کی تخلیقی و تصنیفی سرگرمیوں کا ثبوت ہیں۔اُن کی تصنیف ’شرفِ محنت و کفالت‘‘ کے کئی ایڈیشن شائع ہوئے۔ امیر خسرو، ٹیگور، غالب، اقبال اور کالیداس گپتا رضا پر بھی اُن کی کتابیں مقبول ہوچکی ہیں۔انقلاب کیلئے سیاسی، سماجی، معاشی، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر لکھتے ہیں۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK