• Mon, 30 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

احسان الحق

Authors-image

احسان الحق کا تعلق الہ آباد سے ہے مگر ملازمت کے سبب لکھنؤ میں سکونت پذیر ہیں۔ لکھنؤ یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے مکمل کیا۔ ابتداء ہی سے رجحان صحافت کی طرف تھا، ابتداء میں روزنامہ ’’آگ‘’ سے وابستہ ہوئے۔ ۲۰۱۱ء میں روزنامہ انقلاب کا لکھنؤ ایڈیشن جاری ہوا تھا تب سے انقلاب کے ساتھ ہیں۔ درجنوں انٹرویو کرچکے ہیں بالخصوص اُردو کے عظیم ادیبوں اور شاعروں کے ورثاء کے انٹرویوز۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK