• Thu, 21 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

ڈاکٹر مشتاق احمد

Authors-image

دربھنگہ، بہار وطن ہے۔ وہیں سکونت پزیر ہیں۔ درس و تدریس سے وابستہ اور تعلیمی حلقوں میں مقبول ہیں۔ شمالی ہندوستان بالخصوص بہار کے سیاسی، سماجی اور تعلیمی مسائل و معاملات پر اُن کے تجزیاتی مضامین کا اپنا انداز ہے جن کا مجموعہ شائع ہوچکا ہے۔ دربھنگہ کے ملت کالج اور مارواڑی کالج سے وابستہ رہے۔ اُردو جریدہ ’’جہان اُردو‘‘ نکالتے ہیں۔ درجنوں ادبی مضامین بھی قلمبند کرچکے ہیں۔ 

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK