EPAPER
آبائی وطن اعظم گڑھ ہے۔ گیارہ سال سے روزنامہ انقلاب ممبئی سے وابستہ ہیں۔ ہر اتوار کو شائع ہونے والا ان کا کالم ’’گاؤں کی باتیں‘‘ کافی مقبول ہے جس میں دیہی علاقوں کے بدلتے حالات کا احاطہ نیز ماضی اور حال کا موازنہ کیا جاتا ہے۔ ساون کے جھولے، دیوالی کے دیے، رمضان اور عید کی رونقیں، مویشی، کھیت کھلیان، تالاب، پوکھر، ندی وغیرہ اُن کی تحریروں کا جزوِ لاینفک ہوتے ہیں۔