EPAPER
گزشتہ۱۵؍ برسوں سے اردو درس و تدریس میں سرگرم عمل ہیں۔ فی الوقت لکھنؤ میں خواجہ معین الدین چشتی لینگویج یونیورسٹی کے شعبہ اُردو میں اسو سی ایٹ پروفیسر کےطور پراپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ شاعری کی تنقید پر دو کتابیں ’سخن شناسی‘ اور’تفہیم سخن‘ شائع ہوچکی ہیں۔ گزشتہ ایک دہائی سے انقلاب میں سیاسی، سماجی،تعلیمی اور تہذیبی موضوعات پر مضامین لکھ رہے ہیں۔