• Mon, 30 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

مدثر احمد قاسمی

Authors-image

مدثر احمد قاسمی کا تعلق ارریہ، بہار سے ہے۔ مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر، ممبئی اور ڈائریکٹر الغزالی انٹر نیشنل اسکول، ارریہ کے عالمی رابطہ کار ہیں۔ ایسٹرن کریسنٹ کےاسسٹنٹ ایڈیٹر اور انقلاب کے کالم نگار ہیں۔ یومیہ انگریزی کالم ’’دی میسیج‘‘ انقلاب کیلئے لکھتے ہیں۔ پروفٹ محمدس لائف (انگریزی)، انقلابی تحریریں (دوجلدیں، اردو) اور رسولؐ اکرم کی عملی زندگی (اردو) اُن کی تصانیف ہیں۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK