• Tue, 21 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

سعادت خان

Authors-image

تجربہ کار صحافی، رپورٹر اور کالم نگار ہیں۔ اُترپردیش کے شہر مرزاپور سے تعلق ہے مگر۴۵؍ سال سے ممبئی میں مقیم ہیں۔ گزشتہ ۱۵؍ سال سے ادارہ انقلاب سے وابستہ ہیں۔ تعلیمی، سماجی، طبی، کھیل کود اور کمیونٹی اچیورس کی رپورٹنگ ان کا دائرۂ کار ہے۔ اتوار کے انقلاب میںان کا کالم ’’گوشۂ بانیان‘‘ پسند کیا گیا۔ بعد ازیں ’’گوشۂ بزرگاں‘‘ جاری ہوا جس کی ۱۰۰؍ قسطیں مکمل ہوچکی ہیں، اس کالم میں سن رسیدہ افراد کے تجربات اور مشاہدات سے استفادہ کی کوشش کی جاتی ہے۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK