EPAPER
مرحوم ایس ایم اے کاظمی کو سوچتا ہوں تو یقین نہیں آتا کہ وہ اب اس دُنیا میں نہیں ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے ابھی فون آجائیگا کہ کہاں ہو، کیا کررہے ہو، چلو فلاں جگہ جانا ہے، دیکھو کچھ لوگ آئے ہیں تمہیں یاد کررہے ہیں، وغیرہ۔
November 22, 2023, 7:44 am IST
دادا جان (حضرت سیماب اکبرآبادی) کے انتقال کے وقت میری عمر ۵؍ یا ۶؍ سال کی تھی لہٰذا اُن کے بارے میں بہت سی باتیں آنکھوں دیکھی نہیں ہیں بلکہ کانوں سنی ہیں۔ اکثر باتیں والد صاحب (مرحوم اعجاز صدیقی) کی زبانی سنی ہیں۔
November 16, 2023, 3:01 am IST
ہمارے پر دادا (میری دادی کے والد) نوح ناروی نے غزل کے علاوہ دیگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کی اور اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ وہ داغ دہلوی کے شاگرد تھے جن کی زبان دانی مسلّم تھی۔
November 10, 2023, 2:51 am IST
نسیم انہونوی کی پیدائش رائے بریلی ضلع کے انہونا قصبہ میں غالباً ۱۹۰۵؍ میں ہوئی تھی۔پانچ سال کی عمر میں وہ اپنے والد حشمت علی کے ساتھ لکھنؤ آ گئے۔ ان کے والد ایک معمولی ٹیچر تھے۔ چنانچہ ان کا بچپن تنگدستی میں گزرا۔
November 04, 2023, 2:40 am IST
اُردو زبان و ادب کی عظیم خدمت انجام دینے والی قد آور اور مثالی شخصیت منشی نول کشور کے پوتے کے پوتے لَو بھارگو آپ سے مخاطب ہیں ۔ لو َ بھارگو لکھنؤ ہی میں بلکہ اُسی مکان میں مقیم ہیں جہاں سے مشہور ’’اودھ اخبار‘‘ شائع ہوا کرتا تھا اور جہاں منشی نول کشور پریس سے اُردو، عربی اور فارسی کی ایسی ایسی کتابیں شائع ہوتی رہیں کہ یہ اپنے آپ میں وسیع تر تحقیق کا موضوع ہے۔
October 29, 2023, 7:35 am IST
مہذب اللغات کے خالق سید محمد میرزا مہذب لکھنوی بچپن میں اپنےپد ربزرگ اور حضرت سید عسکری میرزا مؤدب لکھنوی کے ہمراہ حیدر آباد جایا کرتے تھے ۔ وہاں کے تعلقداران ، ادباء اور شعراءسے ان کی ملاقاتیں بارہا ہو تی تھیں۔
October 23, 2023, 7:00 am IST