• Mon, 30 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

فرح حیدر

Authors-image

فرح حیدر کا تعلق لکھنؤ یو پی سے ہے۔ شعر و ادب سے خاص لگائو ہے۔ یہ ذوق والدہ کی طرف سے ملا ہے۔ اُردو میں ایم اے کیا ہے۔ اُردو اکیڈمی کے تحت ’’قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان‘‘ کا ڈپلوما حاصل کیا ہے اور ’’ اُردو اسکرپٹ ریڈنگ مقابلہ‘‘ میں بھی انعام حاصل کیا ہے۔ انسانیت کے کام آنے کا جذبہ ہے لہٰذا کسی کے بھی مشکل وقت میں اس کا ساتھ دینے کو اوّلیت دیتی ہیں۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK