• Mon, 20 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

فرزانہ شاہد

Authors-image

فرزانہ شاہد اردو اور عربی میں ایم اے، اور بی ایڈ کرنے کے بعد درس و تدریس کے شعبے میں گزشتہ ۳۰؍ سال سے فعال ہیں۔ انہیں ’’سیوا‘‘، ’’ اردو مرکز‘‘ اور ’’کوئزٹائم ممبئی‘‘ کی جانب سے اعزازات مل چکے ہیں۔ صحافتی ذوق اُنہیں والد سے ورثہ میں ملا۔ خواتین کے مسائل پر لکھتی رہی ہیں مگر یہی اُن کا میدان نہیں ہے۔ تعلیمی موضوعات سے بھی اُن کی دلچسپی کم نہیں ہے ۔ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK