بیر میں نمک کی سطح کم جبکہ پوٹاشیم زیادہ ہوتا ہے اور یہ دونوں عناصر اس پھل کو بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
EPAPER
Updated: January 03, 2025, 5:58 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
بیر میں نمک کی سطح کم جبکہ پوٹاشیم زیادہ ہوتا ہے اور یہ دونوں عناصر اس پھل کو بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
بیر کو نیند کے مسائل جیسے بے خوابی کے علاج کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
بیر دماغ اور اعصابی نظام کو سکون پہنچانے والا پھل ہے۔
یہ پھل وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جو فری ریڈیکلز کے خلاف مزاحمت کرتا ہے جبکہ جسمانی دفاعی نظام کوبھی مضبوط کرتا ہے۔
بیر میں نمک کی سطح کم جبکہ پوٹاشیم زیادہ ہوتا ہے اور یہ دونوں عناصر اس پھل کو بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
بیر کا استعمال خون کی گردش کو ریگولیٹ کرنے میں مدد دیتا ہے۔
بیر کا استعمال ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
اس پھل کو پٹھوں کی مضبوطی کیلئے مفید مانا جاتا ہے۔
بیر کے باقاعدہ استعمال سے یادداشت میں بہتری آتی ہے۔
بیر ایک کم کیلوریز والا لیکن فائبر سے بھرپور پھل ہے۔