چیکو کا باقاعدگی سے استعمال جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے۔
EPAPER
Updated: March 28, 2025, 5:52 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
چیکو کا باقاعدگی سے استعمال جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے۔
چیکو وٹامن اے کا بہترین ذریعہ ہے۔ وٹامن اے آنکھوں کو صحتمند رکھنے اور بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
اس پھل کا استعمال نظام ہضم کو بہتر کرنے میں مدد کرتا ہے۔
چیکو کا باقاعدگی سے استعمال جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج میں مدد کرتا ہےجو جلد کیلئے مفید ہے اور ساتھ ہی اسے قدرتی نمی بخشتا ہے۔
چیکو ایک کم کیلوری والا پھل ہے۔ چیکو پیٹ کی چربی اور اضافی وزن سے نجات دلانے میں مدد کر سکتا ہے۔
چونکہ یہ کیلشیم، آئرن اور فاسفورس سے بھرپور ہوتا ہے اس لئے یہ ہماری ہڈیوں کیلئے بہت اچھا ہے۔