لونگ کے استعمال سے گلے کی خراش کم اور کھانسی، حلق کی سوزش ختم ہوتی ہے۔
EPAPER
Updated: November 16, 2024, 4:26 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
لونگ کے استعمال سے گلے کی خراش کم اور کھانسی، حلق کی سوزش ختم ہوتی ہے۔
لونگ کے استعمال سے گلے کی خراش کم اور کھانسی، حلق کی سوزش ختم ہوتی ہے۔
لونگ میں ہائیڈرو الکوحل مرکبات جیسے ’یوجینول‘ اور ’فلیوینائڈز‘ موجود ہوتے ہیں جو ہڈیوں کی مضبوطی بڑھانے میں مدد کرتے ہیں۔
لونگ سفید خون کے خلیوں کو متحرک کرکے بیماریوں کے خلاف لڑتی ہے۔
لونگ معدے کو السر سے بچاتی ہے۔
لونگ جسم میں موجود انزائمز کو متحرک کرکے ہاضمے کو بہتر بناتی ہے۔
ماہرین کے مطابق لونگ کے استعمال سے جِلد کی صحت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
یہ شوگر کے مرض کا بہترین علاج ہے۔