میتھی کے بیج میں گھلنشیل فائبر ہوتا ہے جو ہاضمے میں مدد کرتے ہیں۔
EPAPER
Updated: November 01, 2024, 9:50 PM IST | Mumbai
میتھی کے بیج میں گھلنشیل فائبر ہوتا ہے جو ہاضمے میں مدد کرتے ہیں۔
میتھی کے بیج میں گھلنشیل فائبر ہوتا ہے جو ہاضمے میں مدد کرتے ہیں۔
یہ بیج خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں جو ذیابیطس کے مریضوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔
اینٹی آکسیڈنٹس اور فائبر سے بھرپور میتھی کے بیج دل کی صحت کو فروغ دیتے ہیں۔
میتھی کے بیج سوزش کو کم کرتے ہیں۔
میتھی کے بیجوں کااستعمال صحتمند جلد کیلئے مفید سمجھاجاتا ہے،یہ مہاسے کو ختم کرتے ہیں۔
یہ بالوں کوگرنے سے روکتے ہیں۔
کچھ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ میتھی کے بیج یادداشت کو بڑھا سکتے ہیں۔