• Wed, 05 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

مولی کا استعمال وزن کم کرنے میں معاون ہوسکتا ہے

Updated: January 03, 2025, 5:03 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai

مولی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس کے باعث آکسیڈیٹو اسٹریس نہیں ہوتا اور اس کی وجہ سے جسم کو سردیوں کی بیماریوں جیسے زکام، بخار اور کھانسی سے راحت ملتی ہے۔

Regular consumption of radish in winter keeps away mental stress. Photo: INN
موسم سرما میں مولی کاباقاعدہ استعمال ذہنی تناؤ سے دور رکھتا ہے۔ تصویر: آئی این این

مولی میں وٹامن سی بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے۔جسےکھانے سے سردی کے مہینوں میں قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے۔
مولی میں فائبر کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جس سے ہاضمہ درست رہتا ہے۔
مولی میں پوٹاشیم ہوتا ہے۔ یہ صحت قلب کیلئے مفید سمجھی جاتی ہے۔ 
مولی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس کے باعث آکسیڈیٹو اسٹریس نہیں ہوتا اور اس کی وجہ سے جسم کو سردیوں کی بیماریوں جیسے زکام، بخار اور کھانسی سے راحت ملتی ہے۔
مولی کےاستعمال سے سخت سردی میں بھی جسم کا درجہ ٔ حرارت ٹھیک رہتا ہے۔
مولی میں فولیٹ کثرت سے پایا جاتا ہے جو ذہنی صحت کیلئےمفید ہے۔
مولی میں فیٹ اور کیلوریز بہت کم ہوتی ہیں جس کے باعث اسے سلاد یا سنیک کے طور پر کھایا جا سکتا ہے اور وزن کم کیا جا سکتا ہے۔
مولی کینسر کے خلیات کو کم کر سکتی ہے۔
یہ جلد کے علاج میں معاون ہوسکتی ہے۔
جگر کی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے۔
گردے کے مسائل کو کم کرسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK