انگور میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس کینسر کے خطرات میں کمی باعث بنتے ہیں۔اس میں ریسویرا ٹرول نامی اینٹی آکسیڈنٹ سوزش کو کم کرتا ہے اور جسم میں کینسر سیلز کی افزائش کو روکتا ہے۔
EPAPER
Updated: February 03, 2025, 4:24 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
انگور میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس کینسر کے خطرات میں کمی باعث بنتے ہیں۔اس میں ریسویرا ٹرول نامی اینٹی آکسیڈنٹ سوزش کو کم کرتا ہے اور جسم میں کینسر سیلز کی افزائش کو روکتا ہے۔
انگور میں پائے جانے کمپاؤنڈز ہائی کولیسٹرول لیول کو کم کرتے ہیں اور کولیسٹرول جذب ہونے کی شرح بڑھاتے ہیں۔
انگور میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس کینسر کے خطرات میں کمی باعث بنتے ہیں۔اس میں ریسویرا ٹرول نامی اینٹی آکسیڈنٹ سوزش کو کم کرتا ہے اور جسم میں کینسر سیلز کی افزائش کو روکتا ہے۔
انگور میں پایا جانے والا ریسویرا ٹرول جِلد پر بننے والے کیل مہاسوں کی وجہ بننے والے بیکٹیریا کے خلاف لڑنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
انگور کو ہڈیوں کی صحت بہتر بنانے کیلئے مفید سمجھا جاتا ہے۔
انگور میں لیوٹین پائے جاتے ہیں جوبینائی کو بہتر بناتے ہیں۔
اس پھل کو ذیابیطس مرض کے علاج میں بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔
انگور انیمیا یعنی خون کی کمی کو پورا کرنے والاایک بہترین پھل ہے۔ n