چکن اور سبزیوں سے بنا سوپ کا ایک گرم پیالہ سرد د ن میں مفید ہوتا ہے۔
EPAPER
Updated: November 08, 2024, 4:47 PM IST | Mumbai
چکن اور سبزیوں سے بنا سوپ کا ایک گرم پیالہ سرد د ن میں مفید ہوتا ہے۔
سوپ: چکن اور سبزیوں سے بنا سوپ کا ایک گرم پیالہ سرد د ن میں مفید ہوتا ہے۔
دودھ اور دودھ کی مصنوعات: دودھ، دہی اور پنیر وٹامن بی ۱۲؍اور اے، پروٹین اور کیلشیم کے بہترین ذرائع ہیں۔
گوبھی اور بروکولی: یہ سبزیاں قوت مدافعت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
جڑ والی سبزیاں: گاجر، شلجم، چقندر اور دیگر جڑ کی سبزیاں سردیوں میں آسانی سے دستیاب ہوتی ہیں جو وٹامن اے اور سی اور بیٹا کیروٹین سے بھر پور ہوتی ہیں۔
شہد: شہد نزلہ، کھانسی اور فلو سے لڑنے میں مدد کر سکتا ہے اور ہاضمے میں مدد کر سکتا ہے۔ اسے ناشتے میں شامل کریں۔