سیب کا رس اگر باقاعدگی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو عمر بڑھنے کی وجہ سے دماغی تنزلی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا اور حافظہ بہتر رہتا ہے۔
EPAPER
Updated: January 13, 2025, 4:41 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
سیب کا رس اگر باقاعدگی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو عمر بڑھنے کی وجہ سے دماغی تنزلی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا اور حافظہ بہتر رہتا ہے۔
سیب پانی اور فائبر سے بھرپور پھل ہے جس کی وجہ سے دیر تک پیٹ بھرے رہنے کا احساس رہتا ہے۔
سیب میں پائے جانے والے فائیٹون نیوٹرنٹس پھیپھڑوں اور بڑی آنت کے کینسر کے خطرات کو کم کر سکتے ہیں۔
گلے کے ورم سے نجات کیلئے بھی سیب مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
سیب ہڈیوں کی صحت کیلئے ضروری سمجھا جاتا ہے۔
سیب دل کی صحت برقرار رکھنے کیلئے ایک بہترین غذا ہے۔
سیب کو سر درد کے علاج کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
سیب کا رس اگر باقاعدگی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو عمر بڑھنے کی وجہ سے دماغی تنزلی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا اور حافظہ بہتر رہتا ہے۔
سب کا رس اور مربہ بھی صحت کیلئے مفید سمجھاجاتا ہے۔