کینو میں موجود وٹامن سی مدافعتی نظام کو بہتر کرتا ہے جو بیماریوں سے لڑتا ہے۔
EPAPER
Updated: February 11, 2025, 7:58 PM IST | Mumabi
کینو میں موجود وٹامن سی مدافعتی نظام کو بہتر کرتا ہے جو بیماریوں سے لڑتا ہے۔
کینو میں موجود وٹامن سی مدافعتی نظام کو بہتر کرتا ہے جو بیماریوں سے لڑتا ہے۔
یہ پھل معدے اور نظام ہاضم پر دباؤ ڈالے بغیر اسے بہتر بنانا ہے۔
کینو جسمانی توانائی کو بڑھانے بھی مدد دیتا ہے۔ یہ پھل جسمانی توانائی کیلئے چند بہترین ذرائع میں سے ایک ہے۔
کینونقصان دہ کولیسٹرول کی سطح اور اثرات کو کم کرکے مفید کولیسٹرول کی سطح بڑھاتا ہے۔
کینو وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ اس میں وٹامن اے بھی پایا جاتا ہے جو بالوں کی نمی برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
اس پھل میں موجود پوٹاشیم اور نمکیات بلڈ پریشر کو معمول کی سطح پر رکھتی ہیں۔n