شریفہ (سیتا پھل)میں وٹامن اے کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے، جو جلد کے کولیجن کی پیداوار اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔
EPAPER
Updated: November 26, 2024, 5:13 PM IST | Mumbai
شریفہ (سیتا پھل)میں وٹامن اے کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے، جو جلد کے کولیجن کی پیداوار اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔
شریفہ (سیتا پھل) میں وٹامن اے کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے، جو جلد کے کولیجن کی پیداوار اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔
lشریفہ ان چند پھلوں میں سے ایک ہے جس میں پوٹاشیم اور سوڈیم کی ایک متوازن مقدار موجود ہوتی ہے جو جسم میں بلڈ پریشر کے اتار چڑھاؤ کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
lشریفہ ان لوگوں کیلئے انتہائی اہم پھل ہے جو سوزش کی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس کا نہ صرف پھل بلکہ اس کے پتے بھی اینٹی سوزش خصوصیات سے مالا مال ہوتے ہیں۔
lشریفہ میں آئرن کی مناسب مقدار کی موجودگی بلڈ کاؤنٹ کو بڑھا کر اینیمیا جیسے مرض کے علاج کیلئے مفید ثابت ہوتی ہے۔
lیہ پھل نظام ہضم کے مسائل دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔