یہ فائبر کا اہم ذریعہ ہے ۔ لہٰذا اچھی بصارت کو برقرار رکھنے میں پالک مددگار ہوسکتا ہے۔
EPAPER
Updated: September 24, 2024, 4:37 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
یہ فائبر کا اہم ذریعہ ہے ۔ لہٰذا اچھی بصارت کو برقرار رکھنے میں پالک مددگار ہوسکتا ہے۔
یہ فائبر کا اہم ذریعہ ہے ۔ لہٰذا اچھی بصارت کو برقرار رکھنے میں پالک مددگار ہوسکتا ہے۔
توانائی حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔
دل کی صحت کیلئے مدد گار ثابت ہوتا ہے۔
ہڈیوں کی صحت بہتر بنانے میں معاون۔
یہ سبزی متعددکینسر کے اقسام کے خلاف جنگ میں مددگار ہوسکتی ہے۔
اس میں حفاظتی اینٹی آکسیڈینٹ کی خصوصیات بھی پائی جاتی ہے۔
پالک فائبر اور آئرن کا مفید ذریعہ ہے۔
وزن کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
پالک کا استعمال زیادہ چکنائی والی خوراک کے مضر اثرات کو کم کر سکتاہے۔