گنے میں میگنیشیم، پوٹاشیم اور آئرن جیسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو کئی بیماریوں سے بچاؤ میں اہم کردار اد کرتے ہیں۔
EPAPER
Updated: January 23, 2025, 4:55 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
گنے میں میگنیشیم، پوٹاشیم اور آئرن جیسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو کئی بیماریوں سے بچاؤ میں اہم کردار اد کرتے ہیں۔
گنا وزن کوگھٹانے کا ایک اہم اور قدرتی ذریعہ ہے۔
گنا کے استعمال سے خشک کھانسی دور ہوجاتی ہے ۔
گنا نزلہ زکام اور گلے کی سوزش سے بچاتا ہے۔
گنے میں میگنیشیم، پوٹاشیم اور آئرن جیسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو کئی بیماریوں سے بچاؤ میں اہم کردار اد کرتے ہیں۔
گنا گردے کی بیماریوں سے لڑنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔
گنا نظام ہضم کو بہتر بناتا ہے اور کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
گنا پیٹ کی گرمی اور جلن کو بھی دور کرتا ہے۔
گنا دل کو مضبوطی فراہم کرتا ہے اور یہ گلے کیلئے بھی کافی مفید ہے۔
یہ بدن سے زہریلی کثافتیں باہر نکالنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
گنے کا رس بھی طبی لحاظ سے کافی مفید ہے۔