• Sun, 16 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

شکر قند وٹامنز اور منرلز کا خزانہ ہے

Updated: February 15, 2025, 6:49 PM IST | Mumabi

شکر قند اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے خاص طور پر بیٹا کیروٹین، جو فری ریڈیکلز کو بے اثر کرنے میں مدد کرتا ہے۔

Sweet potatoes are a healthy and tasty food. Photo: INN
شکرقند ایک صحتمند اور زیادہ ذائقہ دار غذا ہے۔ تصویر: آئی این این

شکر قند اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے خاص طور پر بیٹا کیروٹین، جو فری ریڈیکلز کو بے اثر کرنے میں مدد کرتا ہے۔
اس پھل میں فائبربھر پورہوتا ہے جو ہاضمہ کو درست رکھتا ہے۔
شکر قند کا باقاعدہ استعمال قوت مدافعت کو مضبوط کرتا ہے۔
شکر قند میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو بینائی کو بہتربناتا ہے۔
اس میں موجودپوٹاشیم بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔
شکرقند میں سوزش کے خلاف مرکبات ہوتے ہیں جو گٹھیا کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
شکر قندکا استعمال پٹھوں کے درد کو روکنے کیلئےضروری ہے۔
شکر قند میں وٹامن ڈی، کیلشیم اور میگنیشیم پائے جاتے ہیں جو ہڈیوں کو مضبوط کرتےہیں اور اس سے متعلقہ بیماریوں سے بچاتے ہیں۔n

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK