• Sat, 23 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

ٹماٹر کینسر کے خلیات کی افزائش کو روکتا ہے

Updated: October 18, 2024, 1:47 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai

ٹماٹر میں پایا جانے والا لائیکو پین نامی جز جِلد کو سورج کی مضرِ صحت شعاعوں سے بھی بچاؤ میں مدد فراہم کرتا ہے۔

Eating tomatoes increases appetite. Photo: INN
ٹماٹر کھانے سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے۔ تصویر : آئی این این

ٹماٹر میں پوٹاشیم پائی جاتی ہے جو بلڈ پریشر کو نارمل رکھتی ہے۔
ٹماٹر کا جوس ہاضمے کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
ٹماٹر کو بالوں اور جِلد کی صحت کو بہتر بنانے کیلئے مفید تصور کیا جاتا ہے۔
ٹماٹر میں پایا جانے والا لائیکو پین نامی جز جِلد کو سورج کی مضرِ صحت شعاعوں سے بھی بچاؤ میں مدد فراہم کرتا ہے۔
کولیسٹرول کی سطح کو متوازن رکھنےکیلئےبھی ٹماٹرمفید ہے۔
ناشتے میں ٹماٹر کا باقاعدہ استعمال نہ صرف جِلد کی صحت کو بہتر کرتا ہے بلکہ اس سے وزن میں کمی بھی آنا شروع ہوتی ہے۔
ٹماٹر کینسر کے خلیات کی افزائش کو روکتا ہے ۔
جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں آرام کیلئے آرتھرائٹس کا شکار افراد کیلئے ٹماٹر کا استعمال ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK