دار چینی کی جراثیم کش خصوصیات کی وجہ سے اسے دانتوں کی انفیکشن کے علاج کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
EPAPER
Updated: February 21, 2025, 4:01 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
دار چینی کی جراثیم کش خصوصیات کی وجہ سے اسے دانتوں کی انفیکشن کے علاج کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بلڈ پریشر میں کمی لانے کیلئے دار چینی کا استعمال مفید ثابت ہوتا ہے۔
دار چینی کا استعمال سوزش کی شدت اوردائمی پن کو کم کرسکتا ہے۔
دار چینی کو اگر متوازن غذاؤں کے ساتھ استعمال کیا جائے تو شوگر لیول کو نارمل رکھنے میں مدد ملتی ہے جس سے ذیا بیطس میں کمی آتی ہے۔
اس مسالے کے استعمال سے دل کی صحت میں بہتری آ سکتی ہے۔
دار چینی کو نزلہ و زکام کا بھی بہترین علاج سمجھا جاتا ہے۔
دار چینی کی جراثیم کش خصوصیات کی وجہ سے اسے دانتوں کی انفیکشن کے علاج کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
نظام ہضم میں بہتری لانے کیلئے دار چینی کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔