Inquilab Logo Happiest Places to Work

تربوز: گرمامیں ہیٹ اسٹروک سے بچاتا ہے

Updated: March 27, 2025, 1:04 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai

تربوز بینائی کو بہتر بناتا ہے اور دماغ کو بھی قوت فراہم کرتا ہے۔

Watermelon is fat and sodium free. Photo: INN.
تربوز میں چکنائی اور سوڈیم موجود نہیں ہوتے۔ تصویر: آئی این این۔

تربوز کا باقاعدہ استعمال خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔ 
تربوز میں ایسے غذائی اجزاء ہوتےہیں جو نہ صرف جسم میں پانی کی کمی نہیں ہونے دیتے بلکہ نمکیات کی مقدار کو بھی متوازن رکھتے ہیں۔ 
تربوز میں موجود مفید اینٹی آکسیڈنٹ لائیکو پین جسم کو فلو، نزلہ اور زکام سے لڑنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ 
تربوز کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اورپٹھوں کی مضبوطی میں بھی اضافہ ہوتا ہے نیز ہڈیوں کے مسائل سے نجات ملتی ہے۔ 
تربوزہیٹ اسٹروک سے بچنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ 
تربوز بینائی کو بہتر بناتا ہے اور دماغ کو بھی قوت فراہم کرتا ہے۔ 
تربوز کا ۹۰؍ فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے تو اس پھل کو کھانے سے ڈی ہائیڈریشن سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK