• Mon, 30 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ۱۲؍ اقوال (۲)

Updated: Oct 1, 2024, 3:57 PM IST | Tamanna Khan

گاندھی جی نے ہمیشہ بھائی چارہ، قومی یکجہتی اور اہنسا کا درس دیا مگر افسوس کہ آج بیشتر لوگ ان کی تعلیمات کو بھول چکے ہیں۔ ذیل میں گاندھی جی کے ۲۴؍ اقوال ہیں جن کا مطالعہ کرکے ہم گاندھی جی کے نظریات کو سمجھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ تصویر: آئی این این

X تعلیم سے میری مراد ہے کہ بچے یا انسان کے جسم، دماغ اور دل کے بہترین جوہر کھلیں۔
1/12

تعلیم سے میری مراد ہے کہ بچے یا انسان کے جسم، دماغ اور دل کے بہترین جوہر کھلیں۔

X صحیح تعلیم کا مطلب ہے کہ آپ کے بہترین جوہر کھلیں۔ انسانیت کی کتاب سے بہتر اور کون سی کتاب ہے۔
2/12

صحیح تعلیم کا مطلب ہے کہ آپ کے بہترین جوہر کھلیں۔ انسانیت کی کتاب سے بہتر اور کون سی کتاب ہے۔

X عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے، عوام کیلئے، ایک شخص کے حکم پر نہیں چلائی جاسکتی، چاہے وہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو۔
3/12

عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے، عوام کیلئے، ایک شخص کے حکم پر نہیں چلائی جاسکتی، چاہے وہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو۔

X خدمت کی زندگی میں ایثار ہونا چاہئے۔ جو اپنی زندگی دوسروں کیلئے قربان کرسکتا ہے، وہ اپنے لئے کیا بچا رکھے گا۔
4/12

خدمت کی زندگی میں ایثار ہونا چاہئے۔ جو اپنی زندگی دوسروں کیلئے قربان کرسکتا ہے، وہ اپنے لئے کیا بچا رکھے گا۔

X ایک چراغ گہرے سے گہرے اندھیرے کو دور کر سکتا ہے۔
5/12

ایک چراغ گہرے سے گہرے اندھیرے کو دور کر سکتا ہے۔

X آزادی کی لڑائیاں بغیر بھاری قیمت ادا کئے نہیں لڑی جاتیں۔
6/12

آزادی کی لڑائیاں بغیر بھاری قیمت ادا کئے نہیں لڑی جاتیں۔

X پہلے سچائی کو تلاش کرو، پھر خوبصورتی اور نیکی خود بخود آپ کے ہاتھوں میں آجائیں گی۔
7/12

پہلے سچائی کو تلاش کرو، پھر خوبصورتی اور نیکی خود بخود آپ کے ہاتھوں میں آجائیں گی۔

X غلاموں کے ملک میں غلام ہی حکومت کرتے ہیں اور ان کی منڈیوں میں تاجروں کا راج ہوتا ہے۔
8/12

غلاموں کے ملک میں غلام ہی حکومت کرتے ہیں اور ان کی منڈیوں میں تاجروں کا راج ہوتا ہے۔

X کسی شخص کی پہچان اس کے کپڑوں سے نہیں بلکہ اس کے کردار سے ہوتی ہے۔
9/12

کسی شخص کی پہچان اس کے کپڑوں سے نہیں بلکہ اس کے کردار سے ہوتی ہے۔

X ایسے جیو کہ جیسے تمہیں کل مرنا ہے اور ایسے سیکھو کہ جیسے تمہیں ہمیشہ زندہ رہنا ہے۔ یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ دوسروں کو جو نصیحت کرو پہلے اس پر خود عمل کرو۔
10/12

ایسے جیو کہ جیسے تمہیں کل مرنا ہے اور ایسے سیکھو کہ جیسے تمہیں ہمیشہ زندہ رہنا ہے۔ یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ دوسروں کو جو نصیحت کرو پہلے اس پر خود عمل کرو۔

X بچائی ہوئی دولت، کمائی ہوئی دولت سے اہم ہوتی ہے۔
11/12

بچائی ہوئی دولت، کمائی ہوئی دولت سے اہم ہوتی ہے۔

X آؤ ہم خدا سے ڈریں تاکہ انسان کا خوف باقی نہ رہ جائے۔
12/12

آؤ ہم خدا سے ڈریں تاکہ انسان کا خوف باقی نہ رہ جائے۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK