• Wed, 16 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

پانی پر تعمیر کئے گئے ہندوستان کے ۱۳؍ طویل ترین پُل۔ قسط (۲)

Updated: May 30, 2024, 7:14 PM IST | Shahebaz Khan

آزادی کے بعد سے ہندوستان نے اپنے انفرااسٹرکچر کو مستحکم کرنے کیلئے جنگی پیمانے پر کام کیا ہے۔ شاہراہوں کی تعمیر سے لے کر ایئرپورٹس اور ریلوے اسٹیشن وغیرہ کے ساتھ ملک میں دریاؤں اور سمندروں پر بھی طویل پُل بنائے گئے ہیں۔جانئے انہی میں سے چند کے متعلق۔ تمام تصاویر: آئی این این

X جواہر سیتو بریج: دریائے سن (دہری، بہار) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی ۳؍ ہزار ۶۱؍ میٹر ہے جسے۱۹۶۵ء میں گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔
1/13

جواہر سیتو بریج: دریائے سن (دہری، بہار) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی ۳؍ ہزار ۶۱؍ میٹر ہے جسے۱۹۶۵ء میں گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔

X نہرو سیتو: سن ندی(دہری، بہار) پر تعمیر کئے گئے اس قدیم پل کی لمبائی ۳؍ ہزار ۵۹؍ میٹر ہے جسے ۱۹۰۰ء میں ریلوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔
2/13

نہرو سیتو: سن ندی(دہری، بہار) پر تعمیر کئے گئے اس قدیم پل کی لمبائی ۳؍ ہزار ۵۹؍ میٹر ہے جسے ۱۹۰۰ء میں ریلوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔

X کولیا بھومورا سیتو: دریائے برہمپتر (تیزپور، کالیا بور، آسام) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی۳؍ ہزار ۱۵؍ میٹر ہے جسے۱۹۸۷ء میں گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔
3/13

کولیا بھومورا سیتو: دریائے برہمپتر (تیزپور، کالیا بور، آسام) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی۳؍ ہزار ۱۵؍ میٹر ہے جسے۱۹۸۷ء میں گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔

X کورتھی کولہار بریج: کرشنا ندی (بیجاپور، کرناٹک) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی ۳؍ ہزار میٹر ہے جسے ۲۰۰۶ء میں گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔
4/13

کورتھی کولہار بریج: کرشنا ندی (بیجاپور، کرناٹک) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی ۳؍ ہزار میٹر ہے جسے ۲۰۰۶ء میں گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔

X نیتاجی سبھاش چندر بوس سیتو: کتھا جودی ندی (کٹک، ادیشہ) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۸۸۰؍ میٹر ہے جسے ۲۰۱۷ء میں آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔
5/13

نیتاجی سبھاش چندر بوس سیتو: کتھا جودی ندی (کٹک، ادیشہ) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۸۸۰؍ میٹر ہے جسے ۲۰۱۷ء میں آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔

X گوداوری بریج: دریائے گوداوری (راجہ منڈری، آندھرا پردیش) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۷۹۰؍ میٹر ہے، جسے ۱۹۷۴ء میں ریلوں اور گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔
6/13

گوداوری بریج: دریائے گوداوری (راجہ منڈری، آندھرا پردیش) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۷۹۰؍ میٹر ہے، جسے ۱۹۷۴ء میں ریلوں اور گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔

X اولڈ گوداوری بریج: دریائے گوداوری (راجہ منڈری، آندھرا پردیش) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۷۵۴؍ میٹر ہے، جسے ۱۹۰۰ء میں ریلوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا تھا۔
7/13

اولڈ گوداوری بریج: دریائے گوداوری (راجہ منڈری، آندھرا پردیش) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۷۵۴؍ میٹر ہے، جسے ۱۹۰۰ء میں ریلوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا تھا۔

X گوداوری آرک بریج: دریائے گوداوری (راجہ منڈری، آندھرا پردیش) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۷۴۵؍ میٹر ہے، جسے ۲۰۰۳ء میں ریلوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔
8/13

گوداوری آرک بریج: دریائے گوداوری (راجہ منڈری، آندھرا پردیش) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۷۴۵؍ میٹر ہے، جسے ۲۰۰۳ء میں ریلوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔

X پینوموڑی پلی گڈا بریج: دریائے کرشنا (اوانی گڈا، آندھرا پردیش) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۵۹۰؍ میٹر ہے جسے ۲۰۰۶ء میں آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔
9/13

پینوموڑی پلی گڈا بریج: دریائے کرشنا (اوانی گڈا، آندھرا پردیش) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۵۹۰؍ میٹر ہے جسے ۲۰۰۶ء میں آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔

X پمبان بریج: پالک اسٹریٹ (پمبان آئی لینڈ، تمل ناڈو) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی۲۳؍ سو میٹر ہے، جسے ۱۹۸۸ء میں آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔
10/13

پمبان بریج: پالک اسٹریٹ (پمبان آئی لینڈ، تمل ناڈو) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی۲۳؍ سو میٹر ہے، جسے ۱۹۸۸ء میں آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔

X نارائن سیتو: دریائے برہمپتر (جوگی گھوپا، آسام) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۲۸۴؍ میٹر ہے، جسے ۱۹۹۸ء میں ریلوں اور گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا تھا۔
11/13

نارائن سیتو: دریائے برہمپتر (جوگی گھوپا، آسام) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۲۸۴؍ میٹر ہے، جسے ۱۹۹۸ء میں ریلوں اور گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا تھا۔

X فراکا بیراج: دریائے گنگا (فراکا، مغربی بنگال) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۲۴۰؍ میٹر ہے، جسے ۱۹۷۵ء میں ریلوں اور گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔
12/13

فراکا بیراج: دریائے گنگا (فراکا، مغربی بنگال) پر تعمیر کئے گئے اس پل کی لمبائی ۲؍ ہزار ۲۴۰؍ میٹر ہے، جسے ۱۹۷۵ء میں ریلوں اور گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔

X سیکنڈ مہا ندی ریل بریج: دریائے مہا ندی (کٹک، ادیشہ) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی ۲۱؍ سو میٹر ہے جسے ۲۰۰۸ء میں آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔
13/13

سیکنڈ مہا ندی ریل بریج: دریائے مہا ندی (کٹک، ادیشہ) پر تعمیر کئے گئے اس پُل کی لمبائی ۲۱؍ سو میٹر ہے جسے ۲۰۰۸ء میں آمد و رفت کیلئے شروع کیا گیا۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK