Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

ہندوستان کے ۵؍ اہم سائنسداں

Updated: Feb 28, 2025, 2:27 PM IST | Aliya Sayyed

سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہندوستان نے متعدد اہم کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں۔ گزرتے وقت کے ساتھ اس میدان میں ہندوستانی سائنسداں اپنی شناخت بنارہے ہیں اور عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ جانئے ملک کے اہم سائنسدانوں کے بارے میں جنہوں نے آنے والی کئی نسلوں کو سائنسداں بننے کی ترغیب دی ہے۔ تمام تصویر: آئی این این، ایکس، انسٹاگرام، یوٹیوب

X سی وی رمن (C. V. Raman) ہندوستانی ماہر طبعیات تھے جنہیں لائٹ اسکریٹرنگ کی فیلڈ میں ان کے کام کیلئے جانا جاتاہے۔ ۱۹۳۰ء میں انہیں طبیعات کا نوبیل انعام تفویض کیا گیا تھا۔
1/5

سی وی رمن (C. V. Raman) ہندوستانی ماہر طبعیات تھے جنہیں لائٹ اسکریٹرنگ کی فیلڈ میں ان کے کام کیلئے جانا جاتاہے۔ ۱۹۳۰ء میں انہیں طبیعات کا نوبیل انعام تفویض کیا گیا تھا۔

X وکرم سارابھائی (Vikram Sara bhai) ماہر طبعیات اورماہرفلکیات تھے۔ انہوں نے ہندوستان میں نیوکلیئر پاور بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ یہ فادر آف انڈین اسپیس پروگرام کہلاتے ہیں۔
2/5

وکرم سارابھائی (Vikram Sara bhai) ماہر طبعیات اورماہرفلکیات تھے۔ انہوں نے ہندوستان میں نیوکلیئر پاور بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ یہ فادر آف انڈین اسپیس پروگرام کہلاتے ہیں۔

X ہرگوبند کھرانہ (Har Gobind Khorana) ہندوستانی نژاد امریکی ہندوستانی بایو کیمسٹ تھے۔ ۱۹۶۹ء میں انہیں نوبیل انعام دیا گیا تھا جبکہ ۱۹۸۷ء  میں نیشنل میڈل آف سائنس سے نوازا گیا تھا۔
3/5

ہرگوبند کھرانہ (Har Gobind Khorana) ہندوستانی نژاد امریکی ہندوستانی بایو کیمسٹ تھے۔ ۱۹۶۹ء میں انہیں نوبیل انعام دیا گیا تھا جبکہ ۱۹۸۷ء  میں نیشنل میڈل آف سائنس سے نوازا گیا تھا۔

X ہومی جے بھابھا (Homi J. Bhabha) ہندوستانی نیوکلیائی طبعیات اور ’’فادر آف دی انڈین نیوکلیئر پروگرام‘‘ تھے۔ یہ ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف فنڈا مینٹل ریسرچ کے ڈائریکٹراور پروفیسر تھے۔
4/5

ہومی جے بھابھا (Homi J. Bhabha) ہندوستانی نیوکلیائی طبعیات اور ’’فادر آف دی انڈین نیوکلیئر پروگرام‘‘ تھے۔ یہ ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف فنڈا مینٹل ریسرچ کے ڈائریکٹراور پروفیسر تھے۔

X ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام (A. P. J. Abdul Kalam) ہندوستانی ایرو اسپیس سائنسداں اور صدر تھے۔ یہ میزائل مین کہلاتے تھے۔ انہیں پدم بھوشن اور پدم وبھوشن تفویض کیا گیا تھا۔
5/5

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام (A. P. J. Abdul Kalam) ہندوستانی ایرو اسپیس سائنسداں اور صدر تھے۔ یہ میزائل مین کہلاتے تھے۔ انہیں پدم بھوشن اور پدم وبھوشن تفویض کیا گیا تھا۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK