فلم’سلم ڈاگ ملینیئر‘ ۲۰۰۸ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔ اس کی ہدایت کاری ڈینی بوئل نے کی تھی۔ فلم نے ۸۱؍ ویں اکیڈمی ایوارڈزمیں ۸؍ایوارڈز اپنے نام کیے۔ ۷؍بافٹا ایوارڈز جیتے۔ ان کے نام چار گولڈن گلوب بھی ہیں۔
EPAPER
Updated: November 27, 2024, 12:40 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai
فلم’سلم ڈاگ ملینیئر‘ ۲۰۰۸ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔ اس کی ہدایت کاری ڈینی بوئل نے کی تھی۔ فلم نے ۸۱؍ ویں اکیڈمی ایوارڈزمیں ۸؍ایوارڈز اپنے نام کیے۔ ۷؍بافٹا ایوارڈز جیتے۔ ان کے نام چار گولڈن گلوب بھی ہیں۔
فلم’سلم ڈاگ ملینیئر‘ ۲۰۰۸ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔ اس کی ہدایت کاری ڈینی بوئل نے کی تھی۔ فلم نے ۸۱؍ ویں اکیڈمی ایوارڈزمیں ۸؍ایوارڈز اپنے نام کیے۔ ۷؍بافٹا ایوارڈز جیتے۔ ان کے نام چار گولڈن گلوب بھی ہیں۔ اب اچھی خبر یہ ہے کہ اس فلم کا سیکوئل بنایا جا سکتا ہے۔ نیٹ فلکس کی سابق ایگزیکٹیو اورسابق سی اے اے ایجنٹ کے ذریعہ بنائی گئی برج ۷؍نامی کمپنی نےفلم کے سیکوئل اور ٹی وی کے حقوق خرید لئے ہیں۔ یہ حقوق برطانیہ میں مقیم سیلیڈور سے خریدے گئے ہیں، جس نے۲۰۰۸ءکی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم کوبرطانیہ کی فلم۴؍کے ساتھ مل کر تیار کیا اور اس کی مالی اعانت فراہم کی۔