• Fri, 20 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

عامر خان اور شرمن جوشی کی کرن راؤ کی فلم ’’لاپتہ لیڈیز‘‘ کی پریمیر میں ملاقات

Updated: February 28, 2024, 5:31 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai

عامر خان اور شرمن جوشی تھری ایڈیٹس کے رینچواور راجو، کرن راؤ کی فلم ’’لاپتہ لیڈیز‘‘ کے پریمیر میں دوبارہ ملے۔

Aamir Khan And Sharman Joshi. Photo: INN
عامر خان اور شرمن جوشی۔ تصویر : آئی این این

۲۷؍ فروری کو ممبئی میں ہوئے کرن راؤ کی آنے والی فلم ’’ لاپتہ لیڈیز‘‘ کے پریمیر میں عامر خان کے تھری ایڈیٹس کے ساتھی اداکار شرمن جوشی بھی تقریب میں نظر آئے۔ عامر خان جہاں سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کئے ہوئے تھے وہی شرمن جوشی سیاہ شرٹ کے ساتھ بلیو جینس میں نظرآئے۔ پریمیر سے پہلےدونوں ہی اداکاروں نے عینک پہنے ہوئے فوٹوگرافرس کو اسٹائلش پوز دیئے۔ 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

آخری مرتبہ عامرخان ، آرمادھون اور شرمن جوشی ایک ساتھ ۲۰۲۳ء میں شرمن جوشی کی فلم ’’کانگریچولیشنس‘‘ کو پروموٹ کرتے نظرآئےتھے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK