ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان اتوار کو ریئلٹی شوبگ باس ۱۶؍کےویک اینڈ کا وار ایپی سوڈمیں نظر آئیں
EPAPER
Updated: January 10, 2023, 11:16 AM IST | Mumbai
ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان اتوار کو ریئلٹی شوبگ باس ۱۶؍کےویک اینڈ کا وار ایپی سوڈمیں نظر آئیں
ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان اتوار کو ریئلٹی شوبگ باس ۱۶؍کےویک اینڈ کا وار ایپی سوڈمیں نظر آئیں۔فرح اپنے بھائی ساجد خان سے ملنے اور سپورٹ کرنےشومیںپہنچی تھیں۔اتنے عرصے بعد بھائی کو دیکھ کر فرح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔پھر وہ ساجد سے کہنے لگی ’’ممی آپ کو دیکھ کر بہت فخر محسوس کر رہی ہے۔‘‘اس کے بعد انہوں نےبگ باس کے دیگر گھر والوںسےبھی ملنا شروع کیااور ان کا حوصلہ بڑھانا شروع کر دیا۔ فرح کے اس انداز کو دیکھ کر مداح ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔