• Tue, 24 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

ایشوریہ رائے نے بیٹی آرادھیا کی سالگرہ کی تصاویر شیئرکیں

Updated: November 22, 2024, 11:11 AM IST | Inquilab News Network | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نےاپنی بیٹی آرادھیا کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکی ہیں۔

Aishwarya and Aaradhya Bachchan. Photo: INN
ایشوریہ اور آرادھیا بچن۔ تصویر : آئی این این

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نےاپنی بیٹی آرادھیا کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکی ہیں۔ آرادھیا بچن نے ۱۶؍نومبر کو اپنی  ۱۳؍ ویں سالگرہ منائی۔ ایشوریہ رائے نے بیٹی آرادھیا کی سالگرہ کی تصاویر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ ایشوریہ رائےنےاپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سےپوسٹ شیئرکی ہے۔ اس کے ساتھ کیپشن لکھاہے، میری زندگی کی سب سے عزیز آرادھیا کو سالگرہ کی  دل سے مبارکباد، میرا دل… میری جان… ایشوریہ نے اس پوسٹ کے ساتھ بہت سی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb)

 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK