• Tue, 07 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

اننیا پانڈے کا ’سامی سامی‘ گیت پررقص

Updated: June 09, 2022, 1:05 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے سپر ہٹ ساؤتھ انڈین فلم پشپا کے گانے ’سامی سامی‘ پر زبردست رقص کیا ہے۔

Ananya Panday.Picture:INN
اننیا پانڈے۔ تصویر: آئی این این

 بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے سپر ہٹ ساؤتھ انڈین فلم پشپا کے گانے ’سامی سامی‘ پر زبردست رقص کیا ہے۔ فلم پشپا کا  ’سامی سامی‘ گانا سپر ہٹ ہوا  تھا ۔ رشمیکا مندانا کے اس گانے نے دھوم مچادی تھی ۔ اب اننیا پانڈے نے بھی اس گانے پر زبردست رقص کیا ہے۔آئیفا ۲۰۲۲ء کے دوران اننیا پانڈے نے اس گانے پر رقص کیا اور ان  کا یہ رقص  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونےلگی ہے۔   اننیا پانڈے کا ڈانس دیکھنے کے بعد رشمیکا مندانا کی خوشی کی انتہا نہیں رہی۔ رشمیکا نے فوری طور پر اننیا پانڈے کے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا۔ انہوں نے  اس ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ’کیوٹیسٹ‘۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK