• Mon, 27 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

بگ باس ۱۸: سلمان خان کی میزبانی میں ۱۷؍ کنٹیسٹنٹ کی تصدیق شدہ فہرست

Updated: October 04, 2024, 6:12 PM IST | Mumbai

’’بگ باس ۱۸‘‘ ۶؍ اکتوبر سے کلرز ٹی وی اور جیو سنیما پر رات ۹؍ بجے نشر ہوگا۔ جانئے اس سیزن میں کون کون سی فلمی شخصیات شامل ہیں۔

Photo: INN
تصویر: آئی این این

’’بگ باس او ٹی ٹی سیزن ۳‘‘ کے بعد اب سلمان خان ’’باگ باس ۱۸‘‘ کے ساتھ واپس آرہے ہیں جس کا شاندار پریمیر ۶؍ اکتوبر ۲۰۲۴ء کو ہوگا۔ اس سے پہلے کلرز ٹی وی کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ نے کئی مشہور شخصیات کی تصویر جاری کی ہے جو اس شو کا حصہ ہوں گے۔ شوبز کی یہ شخصیات’’بگ باس ۱۸‘‘ میں نظر آئیں گی: 

(۱) شلپا شروڈکر
(۲) شہزادہ دھامی
(۳) گرچرن سنگھ
(۴) ویوین ڈی سینا
(۵) چم درنگ
(۶) سمیرا ریڈی
(۷) نیا شرما
(۸) اکریتی نیگی
(۹) دگ وجے راٹھی
(۱۰) ہرش بینیوال
(۱۱) جشوانت بوپنا
(۱۲) کرن ویر مہرا
(۱۳) چاہت پانڈے
(۱۴) اویناش مشرا
(۱۵) ایشا سنگھ
(۱۶) دھیرج دھوپر
(۱۷) ایلس کوشک
یہ شو کلرز ٹی وی اور جیو سنیما پر اتوار ۶؍ اکتوبر کو رات ۹؍ بجے نشر ہوگا۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK