بڑی الائچی یا کالی الائچی دانتوں کے امراض سے لڑنے میں مدد کرتی ہے۔
EPAPER
Updated: March 03, 2025, 6:11 PM IST | Mumabi
بڑی الائچی یا کالی الائچی دانتوں کے امراض سے لڑنے میں مدد کرتی ہے۔
بڑی الائچی یا کالی الائچی دانتوں کے امراض سے لڑنے میں مدد کرتی ہے۔
اسے دل کیلئے صحت بخش بھی کہا جاتا ہے۔
یہ دھڑکن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ lاس سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔
بڑی الائچی کے بیج گرمی یا سن اسٹروک کا شکار ہونے سے بچاتے ہیں۔
بڑی الائچی کو غذا میں شامل کرنا معدے اور آنتوں کیلئے بہترین ہے۔
بڑی الائچی کے چند دانے چبانے سے بھوک بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے۔
بڑی الائچی کے بیج میں پٹھوں کے درد کو دور کرنے والی خصوصیات بھی ہوتی ہے۔
اس سے سانس کی بدبو ختم ہوتی ہے۔