Inquilab Logo

دپیکاپڈوکون کی فلم گہرائیاں کا ٹریلر ریلیز

Updated: January 22, 2022, 12:46 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی آنے والی فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔ ڈاریکٹر شکن بترا کی فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔

Deepika Padukone. Picture:INN
دپیکا پڈوکون۔ تصویر: آئی این این

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی آنے والی فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔ ڈاریکٹر شکن بترا کی فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔ اس فلم میں دیپکا پڈوکون، سدھانت چترویدی، اننیا پانڈیا اور دھریہ کروا اہم کردارمیں ہیں۔ فلم گہرائیاں کے ٹریلر میں دپیکا اور سدھانت کے مابین کیمسٹری کو لوگ خوب پسند کر رہے ہیں۔ ٹریلر میں کئی گلیمرس مناظر دکھائے گئے ہیں۔فلم میں دپیکا پڈوکون اور سدھانت چترویدی کے مابین ایکسٹرا میریٹل افیئر دکھایا گیا ہے۔ جوسکا فلم کے تعاون سے وائے کوم۱۸؍اسٹوڈیوس اور دھرما پروڈکشنس کی طرف سے مشترکہ پروڈیوس کی گئی فلم ’گہرائیاں‘  کا ورلڈ پریمیر۱۱؍فروری۲۰۲۲ءکو ہوگا۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK