• Thu, 16 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

ڈراما’عشق جلے تو جلے ایسا کے آج اور کل ۲؍شو

Updated: February 25, 2023, 12:24 PM IST | Mumbai

ئیڈیا ممبئی کا ڈراما’عشق جلے تو جلے ایسا‘ان دنوں کافی چرچامیں ہے

photo;INN
تصویر :آئی این این

آئیڈیا ممبئی کا ڈراما’عشق جلے تو جلے ایسا‘ان دنوں کافی چرچامیں ہے۔بہت ہی کم عرصہ میں یہ ڈراماسلور جوبلی شو کے قریب ہے۔  اردوکےمنفرد ڈرامانگاراور کئی شاہ کار ڈراموں کے خالق صادق انصاری نے۷۰؍منٹ کے اس ڈرامےمیںامرتا پریتم کی پوری زندگی کا احاطہ کیا ہے۔اس کی ہدایت کاری کے فرائض کئی ڈراموں کے ہدایت کارمجیب خان نے ادا کی ہے۔ سنیر اور اتوار کواس ڈرامے کے۲؍شو ایک مرتبہ پھر پیش کئے جارہے ہیں۔ ڈپارٹمنٹ آف اردو، ممبئی یونیورسٹی اور اردو چینل کے جشن اردو میں ڈراما’عشق جلے تو جلے ایسا‘سنیچر۲۵؍فروری دوپہر۲؍بجے’آئیڈیا‘کے فنکارمراٹھی بھاشا بھون (ممبئی یونیورسٹی) میں پیش کریں گے اور ۲۶؍ فروری کواس ڈرامےکاشو شام ۷؍ بجے بھنڈی بازار فیسٹول، امام باڑہ میں ہوگا۔ اہل ذوق افراد سے شرکت کی درخواست ہے۔ تفصیلات کیلئے رابطہ:9821044429

Drama Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK