• Wed, 23 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

ہیری پوٹر کے جادوگر استاد ’ہیگرڈ‘ چل بسے

Updated: October 16, 2022, 9:48 AM IST | Edinburgh

ہیری پوٹر کی فلموں میں ہیگرڈ کا کردار ادا کرنے والے اسکاٹش اداکار انتقال کر گئے

Hagrid
’ہیگرڈ‘

: ہیری پوٹر کی فلموں میں ہیگرڈ کا کردار ادا کرنے والے اسکاٹش اداکار انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار روبی کولٹرین کا انتقال ۷۲؍ برس کی عمر میں اسکاٹ لینڈ میں ہوا ہے۔اداکار کی ایجنٹ کے مطابق سنیچر کو اسکاٹ لینڈ کے اسپتال میں طویل علالت کے بعد چل بسے، بیلنڈا نے کہا کہ وہ بہت ذہین اور خوش مزاج انسان، بہترین اداکار تھے۔یاد رہے کہ اسکاٹش اداکارنے مشہور زمانہ ہیری پوٹر سیریز میں ایک جادوگراستاد کا کردار ’ہیگرڈ‘ ادا کیا جس کی وجہ سے وہ تاحال بےحد مشہور ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK