بالی ووڈ کے ماچو مین ریتک روشن فلم براہمستر پارٹ ۲؍میں ویلن کا کردار ادا کرتے نظر آسکتے ہیں۔
EPAPER
Updated: May 17, 2024, 9:16 AM IST | Agency | Mumbai
بالی ووڈ کے ماچو مین ریتک روشن فلم براہمستر پارٹ ۲؍میں ویلن کا کردار ادا کرتے نظر آسکتے ہیں۔
بالی ووڈ کے ماچو مین ریتک روشن فلم براہمستر پارٹ ۲؍میں ویلن کا کردار ادا کرتے نظر آسکتے ہیں۔ کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ اور ایان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی ’براہمستر:پارٹ ون شیوا‘ نے باکس آفس پر زبردست دھمال مچایاتھا۔ اس فلم میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، امیتابھ بچن، مونی رائے نےاہم کردار ادا کیے تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ریتک ’براہمستر۲‘ میں ویلن کاکردارادا کرتےنظر آئیں گے۔ ریتک اس فلم کی شوٹنگ ’وار۲‘ کے بعدکریں گے۔ `براہمستر۲؍ ۲۰۲۶ء میں کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔