• Thu, 19 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

ہما قریشی کے مداح نے اسپائڈر مین کا پوسٹر بنایا

Updated: January 20, 2022, 12:15 PM IST | Agency | Mumbai

ہما قریشی نے اپنے مداحوں کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی ہے، ان کی محبت اور حمایت ہمیشہ ہما کے ساتھ ہے۔

Huma Qureshi .Picture:INN
ہماقریشی ۔ تصویر: آئی این این

ہما قریشی نے اپنے مداحوں کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی ہے، ان کی محبت اور حمایت ہمیشہ ہما کے ساتھ ہے۔ حال ہی میں ہما نے اپنے سوشل میڈیا پر مداح کے ذریعہ بنایا ایک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں ان کے مداح انہیں وومن پائیڈر کہہ رہے ہیں۔ ہما کی تصویر کا موازنہ اسپائیڈرمین کے پوز سے کیا جا رہا ہے اور اس کے بعد سے یہ پوسٹر سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ ہو رہا ہے۔ مداح یہ دیکھ کر خوش ہیں کہ اداکارہ اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر اپنی سوشل میڈیالائف کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔ اب لوگ بحث کر رہے ہیں کہ ہما اس تصویر سے کیا اشارہ کرنا چاہ رہی ہیں؟ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK