• Sun, 05 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ ۲۰۲۴ء : ’’دی نائٹ منیجر‘‘ ایوارڈ سے محروم

Updated: November 26, 2024, 6:17 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai

ہندوستان نے انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ ۲۰۲۴ء میں میزبان ویر داس کے ساتھ شرکت کی جنہوں نے ۲۰۲۳ء میں بہترین کامیڈی سیریز کے زمرے میں نیٹ فلکس کی خصوصی سریز ’’ویر داس: لینڈگ ‘‘ کیلئے ایوارڈ جیتا تھا۔

Photo: INN
تصویر : آئی این این

ہندوستان نے انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ ۲۰۲۴ء میں میزبان ویر داس کے ساتھ شرکت کی جنہوں نے ۲۰۲۳ء میں بہترین کامیڈی سیریز کے زمرے میں نیٹ فلکس کی خصوصی سریز ’’ویر داس: لینڈگ ‘‘ کیلئے ایوارڈ جیتا تھا۔ یہی نہیں اس تقریب میں ایک ہندوستانی شو کو بہترین ڈراما کے زمرے میں نامزدگی حاصل ہوئی تھی۔
اسی نام کی برطانوی جاسوس تھرلر فلم کا آفیشل ریمیک،’’ دی نائٹ منیجر‘‘ جس میں انیل کپور، آدتیہ رائے کپور، سوبھیتا دھولیپالا اور تلوتاما شوم نے اداکاری کی تھی ، ٹرافی جیتنے میں ناکام رہی اور فرانسیسی ڈرامے’’ لیس گوٹس ڈی ڈیو‘‘  نے یہ اعزاز اپنے نام کرلیا۔
آدتیہ رائے کپور نے اس تقریب میں ویرداس کے ساتھ شرکت کی اور شائقین کو محظوظ کیا۔
انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ ۲۰۲۴ء کے فاتحین: 
ڈراما سیریز:
لیس گوٹس ڈی ڈیو( ڈراپ آف گاڈ) (فرانس)  ( فاتح)
دی نیوز ریڈر (سیزن ۲) (آسٹریلیا)
لوسی  ایل ایسپیااریپینٹیڈو ( سیزن ۲)  ( ارجنٹائن)

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by International Emmy Awards (@iemmys)

کامیڈی سیریز: 
ڈویژن پالرمو ( ارجنٹائن) (فاتح)
ڈیلی ڈوز آف سن شائن ( ساؤ تھ کوریا)
ڈیڈالوچ( آسٹریلیا)
ایچ پی آئی ( سیزن ۳)
ٹی وی ،فلم ( شارٹ سیریز) 
لیبزکائنڈ(ڈئیر چائلڈ) ( جرمنی)
اینڈرسن اسپائیڈر سلوا (برازیل)
ڈیف وائس :اے سائن لینگویج انٹریپٹر ان کورٹ ( جاپان)
دی سیکتھ کمانڈمینٹ(برطانیہ)
بہترین پروفامینس اداکار: 
تیموتھی سپل:  دی سیکتھ کمانڈمینٹ(برطانیہ) ۔ فاتح
 جولیو اینڈریڈ : بیٹھنیو( لیونگ آن اے رازور ایڈج) 
ہالوک بیلگینر : ساسھیت (سیزن ۲)  (ترکی)
لارینٹ لافٹ: ٹیپی (فرانس)
 بہترین اداکارہ:  
اوکباب چوٹیمون چینگ چیورین سوکینگ: ہینگر (تھائی لینڈ)- فاتح
ایڈریانا بارزا:لاسٹ ویگن (میکسیکو)
سارہ گیراڈو : ٹاؤ ٹ وا بین(فرانس)
جیسکا ہائنس : دئر شیز گوز (برطانیہ)
دستاویزی فلم: 
اوٹو بیکسٹر:ناٹ اے فکنگ ہارر اسٹوری (برطانیہ) - فاتح
لا ایفر بیٹین کورٹ( دی بیلینر ، دی بٹلراینڈدی بوئے فرینڈ) (فرانس)
دی ایکسائل ( سنگاپور)
ٹرانسو(برازیل)
اسپورٹس دستاویز ی فلم
براؤن: دی ایمپاسیبل فارمولا ۱؍اسٹوری (برطانیہ) - فاتح
ٹن سریسا دے لا نیبوس (میکسیکو)
ٹو ر دی فرانس (فرانس)
ہو آئی ایم اے پیرا اولمپک (جاپان)
نان اسکرپٹڈ انٹرٹینمنٹ: 
ریسٹورنٹ میسویرسٹیڈ ( دی ریسٹورنٹ دیٹس میکس مسٹیکس)(بلجیم ) - فاتح
دی سمٹ (آسٹریلیا)
دائے بریگ ( دی بریج ساؤتھ افریقہ ) ( ساؤتھ افریقہ)
می کیگ دی ریسا(اینیتھنگ گوز) (میکسیکو)
آرٹس پروگرامنگ:
پیانوفورٹ (پولینڈ) - فاتح
رابی ولیمز (برطانیہ)
ورجیلیو (ارجنٹینا)
ہو آئی ایم لائف (جاپان)
شارٹ فارم سیریز:
پوائنٹ آف نو ریٹرن(اسپین) - فاتح
کوئنز آف دی کوئیر انڈر گراؤنڈ (آسٹریلیا)
لے ویدا  دے  نوسوٹریس  ( ایور لائف)  (چلی)
کینشیرونی یوروشیکو(سے ہیلو ٹوکینشیرو) (جاپان)
ٹیلیوناوا: 
لا پرومیسا (اسپین) - فاتح
ریگو (کولمبیا)
صفیر (ترکی)
سلون دے تے لا موڈرنا (اسپین)
کڈز :اینی میشن : 
ٹیبی میک ٹیٹ (برطانیہ) - فاتح
ایکورڈا، کارلو! [ویک اپ ، کارلو!] (برازیل)
مسٹری لین (فرانس)
شارک ڈاگ - سیزن ۳(سنگاپور)
کڈز : فیکچوئل
لا ویدا سیکریٹ دے تو مینٹے ( دی سیکریٹ لائف آف یور مائنڈ) (میکسیکو)  - فاتح
مائی لائف: ایوا ہیفنگ اے بال (برطانیہ)
دی تکلانی سیسم بگ فیلنگ اسپیشل ( ساؤتھ کوریا)
ڈی مینسنبیب [لیونگ لائبریری] (ہالینڈ)
کڈز:لائیو ایکشن:
این اف ڈرینجنے (ون آف دی بوائے) (ڈنمارک )  فاتح
ایسکولا دے کیوبیرلا(اسکول آف فنک) (برازیل)
گونگ! مائی ریسپیکٹ لائف (جرمنی)
ڈوجر (برطانیہ)

ویر داس نے دل کو موہ لینے والا ایک خیال شیئر کیا۔ انہوں نے کہاکہ’’امید ہے کہ یہ سڑک کا اختتام نہیں ہے کیونکہ میں نے یہاں تین کردار کئے ہیں۔ مجھے یہ شو پسند ہے۔ یہ انڈر ڈاگس کیلئے ایک شو ہے جہاں پہنچنے کیلئے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے۔ میرے خیال میں سامعین کسی بھی چیز کو قدر کی نگاہ سےدیکھتے ہیںاور بہترین جذبے کے ساتھ آتے ہیں۔ لہٰذا، میں کسی بھی وقت اور کسی بھی صلاحیت میں واپس آنا پسند کروں گا۔‘‘

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK