• Tue, 07 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

کبھی خوشی کبھی غم کے مکالمہ کی ادائیگی میں کرینہ کی نقل پر جھانوی کی تعریف 

Updated: October 03, 2022, 2:00 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے سپر ہٹ فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کے ایک مکالمہ کی ادائیگی میں کرینہ کپور نقل کی ہے۔

Jhanvi Kapoor .Picture:INN
جھانوی کپور ۔ تصویر:آئی این این

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے سپر ہٹ فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کے ایک مکالمہ کی ادائیگی میں کرینہ کپور نقل کی ہے۔   جھانوی کپور اکثر سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جھانوی کپور کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کرینہ کپور کی نقل کرتی نظر آ رہی ہیں۔اس ویڈیو میں جھانوی  فلم’ کبھی خوشی کبھی غم‘ میں ا س فلم کا مکالمہ’ `تمہیں کوئی حق نہیں بنتا کہ تم  اتنی  خوبصورت لگو‘،بولتی ہیں اور ویسے ہی  اپنا چشمہ اتارتی نظر آ رہی ہے۔ جھانوی اس ویڈیو میں خوبصورت  نظر آ رہی ہیں اور ساتھ ہی انہوں  نے اس  مکالمے کو بھی بہت اچھے طریقے سے ا دا کیا  ہے۔  بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی اداکاری کو دیکھ کر لوگ اس ویڈیو کو  خوب لائیک کررہےہیں  او ر اس پر کمنٹ بھی کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK