• Thu, 19 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

کرینہ کپور خان نے شرمیلا ٹیگور کی سالگرہ پرخصوصی انداز میں مبارکباد دی

Updated: December 09, 2024, 12:17 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai

ہندی فلموں کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور اتوار کو اپنی۸۰؍ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر مداح اور قریبی لوگ انہیں سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

Kareena Kapoor Khan congratulated Sharmila Tagore on her birthday in a special way. Photo: INN
کرینہ کپور خان نے شرمیلا ٹیگور کی سالگرہ پرخصوصی انداز میں مبارکباد دی۔ تصویر: آئی این این

ہندی فلموں کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور اتوار کو اپنی۸۰؍ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر مداح اور قریبی لوگ انہیں سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ اس خاص موقع پر کرینہ کپور خان نے بھی اپنی ساس شرمیلا ٹیگور کو خصوصی انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ساس کی سالگرہ کی پوسٹ بھی کیا ہے۔ تصویروں میں ساس اور بہو کے درمیان زبردست بندھن صاف نظر آرہا ہے۔
 کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ساس، بہو اور پوتے کے انوکھے لمحات کو دکھایا گیا ہے۔ اس نے کیپشن میں لکھا، مجھے بتائیں کہ اب تک کا سب سے بہترین گینگسٹا(گینگ کا سب سےشاندار شخص) کون ہے؟ کیا مجھے بتانے کی ضرورت ہے؟ میری ساس کو سالگرہ مبارک ہو۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK