• Wed, 23 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

’کھیل کھیل میں‘ چھٹے ہفتے میں داخل، ۵۰؍کروڑ کا ہندسہ عبور کرلیا

Updated: September 22, 2024, 9:54 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai

مشکلات کو شکست دیتے ہوئے، ’’کھیل کھیل میں‘‘ اپنے ۶؍ویں ویک اینڈ میںباکس آفس پر اپنی رفتار کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

Khel Khel Mein. Photo: INN
کھیل کھیل میں۔ تصویر : آئی این این

مشکلات کو شکست دیتے ہوئے، ’’کھیل کھیل میں‘‘ اپنے ۶؍ویں ویک اینڈ میںباکس آفس پر اپنی رفتار کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ سست شروعات کے بعد، فلمی ناقدین کی طرف سے کی گئی تعریفوںنے فلم کو ہٹ بنادیاہے۔فلم کو دیکھنے کیلئے سنیچرکو ناظرین بڑی تعداد میں سنیما گھرکا رخ کیا۔سنیما گھروں میں دو ہفتے سے زائد لگے رہنا اس کی حقیقی قدر اور ثقافتی اثرات کے بارے میں بہت کچھ بیان کرتی ہے۔جب کوئی فلم اپنی رفتار کو برقرار رکھتی ہے، تو یہ ظاہر کرتی ہے کہ اس نے مداحوںکے دلوں میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہے۔۱۵؍ اگست ۲۰۲۴ء کو ریلیز ہونے والی یہ فلم اب ۵۰؍کروڑ روپے کے اہم اعداد و شمار پر نظریں جمائے ہوئے ہے، جس نے باکس آفس پر ایک حیرت انگیز رجحان کے طور پر اپنی جگہ مضبوط کی ہے۔ فلمساز خوش ہیں کیونکہ فلم اپنی پہچان بنا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK