• Fri, 08 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

میرا بیٹا میری تکلیف کو سمجھ سکتاہے:لارا دتہ

Updated: October 20, 2022, 12:05 PM IST | Agency | Mumbai

 یہاں ایک کتاب کے لانچ کے موقع پر فلمساز اور اداکارہ لارا دتہ بھوپتی نے کہاکہ میرا بیٹامیرے ذریعہ برداشت کی ہوئی تکلیف کو سمجھ سکتاہے۔

Lara Dutta .Picture: Sameer Markande
لارا دتہ ۔ تصویر : سمیر مرکنڈے

 یہاں ایک کتاب کے لانچ کے موقع پر فلمساز اور اداکارہ لارا دتہ بھوپتی نے کہاکہ میرا بیٹامیرے ذریعہ برداشت کی ہوئی تکلیف کو سمجھ سکتاہے۔ جو پریشانیاں اور مشکلیں میں دیکھی ہیں وہ میرے شوہر کی سمجھ سے بالا تر ہے۔انہوںنے مزید کہاکہ آج بھی سماج میں خواتین کے حالات بہتر نہیں ہیں اور ۴۵؍ سے ۵۰؍ برس کی عمر کی خواتین کئی پریشانیوں کا سامنا کرتی ہیں۔ایک نوجوان خاتون کیلئے کام کرنا آسان ہوتاہے لیکن جب اس کی عمر ۴۵؍ سال سے گزر جاتی ہے تو پھر اس کی زندگی میں مسائل آتے ہیں لیکن مجھے معلوم ہے کہ ایسی خواتین کس طرح اپنے مسائل کا حل تلاش کرتی ہیں۔ خیال رہے کہ خواتین کی کہانیوں پر مبنی کتاب ’دی نیکسٹ چیپٹر‘ کا اجراء لارا دتہ کے ہاتھوں ہوا۔اس کے ساتھ ہی ایبٹ نیوٹریشن نے اس کتاب کو شائع کرنے میں اہم تعاون کیاہے جس کی برانڈ امبیسیڈر لارا ہیں ۔      

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK