مادھوری دکشت کو۵۴؍ ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ( آئی ایف ایف ) میں ہندوستانی سنیما میں ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔
EPAPER
Updated: November 22, 2023, 10:23 AM IST | Agency | Goa
مادھوری دکشت کو۵۴؍ ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ( آئی ایف ایف ) میں ہندوستانی سنیما میں ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔
مادھوری دکشت کو۵۴؍ ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ( آئی ایف ایف ) میں ہندوستانی سنیما میں ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ گوا کے پنجی شہر میں ۵۴؍واں فلم فیسٹیول ۲۸؍ نومبر تک جاری ر ہےگا۔ یہ اعزار اطلاعات و نشریات ، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے ہاتھوں اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن اور گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت موجودگی میں دیاگیا۔ سارہ علی خان اوردیگر کو بھی اعزاز سے نوازاگیا۔